دلیل
حدثنا أبو بكر النيسابوري ثنا أحمد بن منصور ثنا يزيد بن أبي حكيم أخبرنا سفيان حدثني ميسرة بن حبيب النهدي عن ريطة الحنفية قالت:
أمتنا عائشة فقامت بينهن في الصلاة المكتوبة
ترجمہ
ریطہ حنفیہ کہتی ہیں:
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہماری امامت کیا کرتی تھیں، آپ فرض نماز کی امامت کے وقت صف کے درمیان میں کھڑی ہوتی تھیں۔
تخریج
- سنن الدارقطنی رقم الحدیث 1507
- معجم ابن الاعرابی رقم الحدیث 1295
تحقیق
سنن دارقطنی والی سند صحیح ہے، والحمدللہ۔
نتیجہ
عورت عورتوں کی امامت کروا سکتی ہے چاہے نماز فرض ہو یا نفل۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب۔
قدوسی ریسرچ سینٹر