سرورق تحقیقات دروس
  • شرح بلوغ المرام کتاب الجامع حافظ عبد الخالق قدوسی حفظہ اللہ

    کتاب الجامع حصہ ہے بلوغ المرام من ادلۃ الأحکام، حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی حدیث پر لکھی گئی مشہور و متداول کتاب کا، جس میں آداب و اخلاق سے متعلق احادیث نبویہ کو جمع کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں انسان کی اصلاح سے تعلق رکھنے والے چھ ابواب جمع کئے گئے ہیں جن سے نفس انسانی کی صحیح تربیت ہوتی ہے: ادب کے بیان، نیکی کرنے اور رشتہ داری ملانے کے بیان، دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کے بیان، برے اخلاق سے ڈرانے کے بیان، اچھے اخلاق کی ترغیب کے بیان اور ذکر و دعاء کے بیان پر مشتمل ابواب شامل ہیں۔ یہ سیرت اور کردار کی تعمیر کے لیئے بہترین رہنمائی ہے۔

بند کرنے کے لیئے باہر کلک کریں