نماز کی قبولیت میں رکوع و سجدہ کی تکمیل

22 جون، 2025   •   حافظ عبد الخالق قدوسی حفظہ اللہ

اثر

حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال إن الرجل ليصلي ستين سنة ما تقبل له صلاة لعله يتم الركوع ولا يتم السجود ويتم السجود ولا يتم الركوع

ترجمہ

بلا شک و شبہ ایک آدمی ساٹھ سال تک نماز پڑھتا رہتا ہے مگر اس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی، ممکن ہے کہ وہ کبھی رکوع صحیح کرتا ہو اور سجدے صحیح نہ کرتا ہو یا کبھی سجدے صحیح طریقے سے کرتا ہو اور رکوع صحیح نہ کرتا ہو۔

تخریج

مصنف ابن ابی شیبۃ رقم الحدیث 2963، جلد 1/257

تحقیق الحدیث

وسندہ حسن

ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب


قدوسی ریسرچ سینٹر