بدعتی کی عزت افزائی کا اسلام پر اثر؟

25 اگست، 2025   •   حافظ عبد الخالق قدوسی حفظہ اللہ

حدیث

حدثنا أبو الفضل العباس بن يوسف الشكلي قال حدثنا أحمد بن سفيان المصري قال حدثنا يحيى بن عبد اللّٰه بن بكير المخزومي قال حدثنا الليث بن سعد قال حدثني هشام بن عروة عن أببه عن عائشة قالت قال رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم:

من وقر صاحب بدعة فقد أعان على هدم الإسلام

ترجمہ

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا:

جس نے کسی بدعتی کی عزت کی تو اس نے اسلام کو گرانے میں مدد کی۔

تخریج

  • الشریعہ للاجری رقم الحدیث 2040

یہ روایت اور سندوں سے بھی ذکر ہوئی ہے۔

تحقیق

وسندہ حسن۔

ھذا ما عندی واللّٰه اعلم باالصواب۔


قدوسی ریسرچ سینٹر