اثر
حدثنا علي بن إسحاق حدثنا عبد اللّٰه يعني ابن المبارك حدثنا ثور بن يزيد عن خالد بن معدان عن جبير بن نفير عن محمد بن أبي عميرة وكان من أصحاب النبي صلى اللّٰه عليه وسلم قال:
لو أن عبدا خر على وجهه من يوم ولد إلى أن يموت هرما في طاعة اللّٰه لحقره ذلك اليوم ولود أنه رد إلى الدنيا كيما يزداد من الأجر والثواب
ترجمہ
محمد بن ابو عمیرہ رضی اللّٰه عنہ فرماتے ہیں:
اگر کوئی اپنی پیدائش سے بوڑھا ہو کر مرنے تک ساری زندگی اللّٰه رب العالمین کی اطاعت میں منہ کے بل پڑا رہے تب بھی وہ قیامت کے دن اس اطاعت کو معمولی سمجھتے ہوئے تمنا کرے گا کہ کاش اسے دنیا میں واپس بھیج دیا جائے اس لیے کہ وہ مزید نکیاں کرکے زیادہ اجر وثواب حاصل کرسکے۔
تخریج
- مسند احمد رقم الحدیث 17650
- کتاب الزھد لابن المبارک رقم الحدیث 34
تحقیق
وسندہ صحیح۔
قدوسی ریسرچ سینٹر