تعریف پسندی انسان کو اندھا بہرا کردیتی ہے؟

8 جولائی، 2025   •   حافظ عبد الخالق قدوسی حفظہ اللہ

حدیث

قال أنا حمد بن نصر أنا أبو سعد بن أبي الليث نا أحمد بن إبراهيم بن تركان نا علي بن محمد بن عامر نا حميد بن عبد الرحمن بن عبد اللّٰه نا خداش بن مخلد نا الفضل بن عيسى عن عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس رضي اللّٰه عنه قال قال رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم:

حب الثناء من الناس يعمي ويصم

ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا:

اپنی تعریف پسند کرنا آدمی کو اندھا بہرا کردیتا ہے۔

تخریج

زھر الفردوس 4/133، 134

تحقیق

سندہ ضعیف

سند میں درج ذیل علتیں ہیں:

  • عباد بن منصور ضعیف راوی ہے
  • الفضل بن عیسی الرقاشی منکر الحدیث راوی ہے
  • حمید بن عبد الرحمن بن عبداللہ کا ترجمہ نہیں ملا، مجہول معلوم ہوتا ہے

ھذا ما عندی واللّٰه اعلم باالصواب


قدوسی ریسرچ سینٹر