اثر
حدثنا أحمد بن جعفر بن حمدان قال ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل قال ثنا أبي قال ثنا عبد الرحمن قال ثنا حماد بن زيد قال كنا نجلس إلى محمد بن واسع فكان يقول:
اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ رِزْقٍ يُبَاعِدُنَا مِنْكَ ، طَهِّرْنَا مِنْ كُلِّ خَبِيثٍ وَلَا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا الظَّلَمَةَ
ثم يسكت ساعة ثم يعيده
ترجمہ
امام حماد بن زید فرماتے ہیں کہ محمد بن واسع رحمہ اللّٰہ کے پاس بیٹھتے تو وہ یہ دعا کرتے:
اے اللہ! ہم ہر اس رزق سے آپ کی پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے، ہمیں ہر نجاست سے پاک کردیں اور ظالم لوگوں کو ہم پر مسلط نہ کریں۔
کچھ دیر چپ رہتے اور پھر دوبارہ یہی دعا کرتے۔
تحقیق
وسندہ صحیح۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب۔
قدوسی ریسرچ سینٹر